: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی،23مارچ(ایجنسی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعودی ولی عہد اور نائب ولی عہد نے برسلز میں ہونے والی ہلاکتوں پر بیلجیئم کے بادشاہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔سعودی فرماں روا
شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ مملکت ان مجرمانہ کارروائیوں کی پرزور مذمت کرتی ہے اور اس غم کے موقع پر بلجیئم کے عوام کے ساتھ ان کے دکھ میں شریک ہے۔ شاہ سلمان نے تعزیتی پیغام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بین الاقوامی کوششوں کو متحد کرنے پر زور دیا۔